باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاوس ہر ہندوستانی کو کرائے گا فخر کا احساس:وزیر اعظم مودی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاوس ہر ہندوستانی کو کرائے گا فخر کا احساس:وزیر اعظم مودی

Last updated: مئی 27, 2023 6:33 شام
3 سال ago
Share
SHARE

نئی دہلی، 26 مئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے پارلیمنٹ ہاوس کے افتتاحی پروگرام کا بائیکاٹ کرنے کے اپوزیشن کے اعلانات کے درمیان جمعہ کو سوشل میڈیا پر نو تعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاوس کا جھانکی شیئر کی اور لوگوں سے اس پر ردعمل طلب کیا۔اپنی پوسٹ میں، نئے پارلیمنٹ ہاوس کے جھانکی کی ویڈیو کے ساتھ، مسٹر مودی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی آواز میں ویڈیو پر اپنا ردعمل ظاہر کریں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ”نیا پارلیمنٹ ہاو¿س ہر ہندوستانی کو فخر کا احساس کرائے گا۔ یہ ویڈیو اس مشہور عمارت کی ایک جھلک فراہم کرتی ہے۔ میری ایک خصوصی درخواست ہے – اس ویڈیو کو اپنی آواز میں شیئر کریں جو آپ کے خیالات کی عکاسی کرتی ہے۔ میں آپ کے کچھ جوابات کو ری ٹویٹ کروں گا۔ #MyParliamentMyPride استعمال کرنا نہ بھولیں۔“مسٹر مودی 28 مارچ کو نئے پارلیمنٹ ہاوس کا افتتاح کریں گے۔ نئے پارلیمنٹ ہاوس کی تعمیر کا کام گزشتہ تین سال سے جاری تھا۔ یہ 20,000 کروڑ روپے کے سنٹرل وسٹا ترقیاتی منصوبے کا حصہ ہے۔

اسے ٹاٹا گروپ کی ایک کمپنی نے تعمیر کیا ہے اور ابتدائی طور پر اس پر 862 کروڑ روپے کے اخراجات کی تجویز دی گئی تھی۔ اصل اخراجات کا تخمینہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔

افتتاحی تقریب کے دوران اتوار کو وہاں کچھ تنظیموں کی جانب سے مظاہرہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔دہلی پولیس ذرائع کے مطابق نئے پارلیمنٹ ہاوس کے افتتاح کے موقع پر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے۔یو این آئی

You Might Also Like

ملک میں غذائی اناج کا وافرذخیرہ موجود ، یکم جنوری 2023تک تقریبا 159لاکھ میٹرک ٹن گیہوں دستیاب ہو جائےگا/ مرکز
مودی نے تلک، آزاد کوخراج تحسین پیش کی
آئی آئی ٹی نے ملک کو عالمی برانڈ بنایا : مودی
سرینگر میں ایندھن اور ضروری اشیاءکا وافر ذخیرہ دستیاب / ڈپیٹی کمشنر سرینگر
جموں و کشمیر: سیاحتی مقامات پر کئی بند پارکیں دوبارہ کھل گئیں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article مینڈھر پونچھ میں دو زنگ آلود گرینیڈ برآمد
Next Article بارہمولہ میں 3 نقب زنوں کو پولیس نے کیا گرفتار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

کشمیر کے پولنگ والے علاقوں میں ہڑتال کی گئی

By
8 سال ago
امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ
اکثرمیڈیا مسلمانوں کوبدنام کرنے کی مجرمانہ سازش میں ملوث ہے اور سپریم کورٹ کی گائیڈلائن کی دھجیاں اڑارہی ہے :گلزاراحمداعظمی
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا دورہ لالچوک ، دکانداروں سے بات کی اور چائے کا کپ بھی پیا
انسانی خون پر سیاسی فوائد حاصل کرنے سے قبیح کیا عمل ہوسکتا ہے؟:ملک
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?