باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: مژھل آپریشن : لشکر طیبہ کے 5ملی ٹینٹ ہلاک : اے ڈی جی پی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

مژھل آپریشن : لشکر طیبہ کے 5ملی ٹینٹ ہلاک : اے ڈی جی پی

Last updated: اکتوبر 26, 2023 6:01 شام
3 سال ago
Share
SHARE

شسرینگر، 26 اکتوبر

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں جاری تصادم آرائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے پانچ ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ مژھل سیکٹر میں لشکر طیبہ سے وابستہ پانچ ملی ٹینٹ مارے گئے ۔ انہوں نے کہاکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لشکر طیبہ سے وابستہ پانچ ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور فوج نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں جمعرات کی صبح آپریشن شروع کیاجس دوران ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق گولیوں کا تبادلہ رک جانے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پہلے دو اور بعد ازاں مزید تین مشتبہ ملی ٹینٹوں کی لاشیں برآمد کیں۔

مہلوک ملی ٹینٹوں کی شناخت اور ان کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے ایکس پر جاکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں پانچ ملی ٹینٹ مارے گئے جن کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔ قبل ازیں فوج کی چنار کور کے ایک ترجمان نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘فوج، جموں و کشمیر پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 26 اکتوبر 2023 کو کپوارہ میں ایل او سی پر ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا’۔دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز مژھل سیکٹر میں پانچ ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کے بعد ایل او سی پر چوکسی بڑھائی گئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے سیکورٹی ایجنسیوں کو اطلاع ملی ہے کہ برف باری سے قبل ملی ٹینٹ اس طرف آنے کی کوشش کر سکتے ہیں جس کے پیش نظر سرحدوں پر مزید چوکسی بڑھائی جائے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر رات کی پیٹرولنگ بڑھائی گئی ہے تاکہ دہشت گردوں کی جانب سے اس طرف آنے کی کوششوں کو ناکام بنایاجاسکے۔یو این آئی

You Might Also Like

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں معصوم شہریوں پر گرینیڈ حملہ انتہائی تشویشناک /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
نذیر احمد ملک پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کپوارہ کے پریذیڈنٹ منتخب
کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ریل خدمات معطل
لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی کے ڈوب جانے سے 25 کی موت
ویڈیو: پائین شہر میں کرفیو جیسی صورتحال سے معمولات زندگی درہم برہم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ڈوڈہ سڑک حادثے میں چھ مسافر زخمی
Next Article کپواڑہ میں ایل او سی کے اُس پار 16لانچنگ پیڈ موجود : پولیس سربراہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

کمیونٹی کچن سیوا بھارتی کے ذریعے چلایا جاتا ہے اور اسے جے اینڈ کے بینک دیگر عطیہ دہندگان کے ساتھ تعاون کرتا ہے / لیفٹنٹ گورنر

By
3 مہینے ago
رعناواری ہسپتال میں کووڈ پازیٹو مریض کو گھر میں رہ کر گرم پانی اور کاجو کھانے کا مشورہ
شہد کی مکھیوں کا بی جے پی وزیر اور کارکنوں پر حملہ
جماعت اسلامی جموں کشمیر کے خلاف NIAکا بڑے پیمانے پر کریک ڈاون
عید میلاد النبی ﷺ کی اختتامی تقریبات وادی بھر میں منعقد
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?