منگل کی صبح آسمان میں بادل چھائے رہے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

منگل کی صبح آسمان میں بادل چھائے رہے

نئی دہلی، 26 جون : دہلی میں منگل کی صبح بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 30.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری سے زیادہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح55 فیصد درج کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دن میں دھول بھری آندھی آنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.7 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا جو معمول سے پانچ ڈگری زیادہ تھا۔
یو این آئی.

Share This Article