باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: منوج سنہا اور عمر عبداللہ کی لوگوں کو لوہڑی تہوار کی مبارکباد
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

منوج سنہا اور عمر عبداللہ کی لوگوں کو لوہڑی تہوار کی مبارکباد

Last updated: جنوری 13, 2026 12:31 شام
7 مہینے ago
Share
SHARE

سری نگر، 13 جنوری

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوہڑی تہوار کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
منوج سنہا نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘لوہڑی تہوار کے پر مسرت موقع پر میں تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔
انہوں نے کہا: ‘میری خواہش ہے کہ خوشی اور مسرت کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، خوشحالی، فلاح اور جوش لائے’۔
عمر عبداللہ نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: ‘میں لوہڑی کے پر مسرت موقع پر سب کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔
انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار ہر گھر میں خوشی و خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔
واضح رہے کہ ملک میں ہر سال لوہڑی کا تہوار جنوری کے وسط میں منایاجاتا ہے۔ یہ تہوار نئے موسم کی آمد کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔

پولےس نے فوج کے دعوے کو جھٹلایا
اونتی پورہ میں ہٹ اینڈ رن کیس حل ، ملزم گرفتار ،گاڑی بھی ضبط
پاکستان اور بھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں/ امریکی وزیر دفاع
نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کا ریکارڈ
زوجیلا پاس کے قریب سڑک حادثہ ،چار سیاح لقمہ اجل ، دو شدید زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر میں سردیوں کی لہر تیز تر، سونہ مرگ سرد ترین علاقہ
Next Article سرحد پار اب بھی آٹھ کیمپوں میں تقریباً 150 دہشت گرد سرگرم، فوج تیار: فوجی سربراہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترینجموں

کشمیر کا تنازع قتل اور تشدد سے نہیں صرف مذاکرات سے حل ہوگا /عمران خان

By
8 سال ago
آبگاہوں کے آس پاس پالتھین لفافوں کا کھلے عام استعمال
گزشتہ دو برسوں کے دوران 4کروڑ 48لاکھ سیاح سیر وتفریح پر آئے :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد نے نیا سیاسی رخ لیا؛چھ سیاسی جماعتوں کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط ایک اہم پیش رفت / قریشی
د ن میں کھلی دھوپ نکلنے اور رات کے دوران مطلع صاف رہنے کا شاخسانہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?