ملی ٹنسی کیس :کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 28 جنوری

قومی تحقیقاتی ایجسنی (این آئی اے) نے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کے اہلکار سری نگر، بڈگام اور سوپور میں کئی مقامات پر چھاپے مار رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر مقامی افراد کی ہلاکتوں کے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا انتظار ہے۔

Share This Article