باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: محض کچھ وقت کی بارشوں سے شہر سرینگر کی سڑکیں جھیل میں تبدیل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

محض کچھ وقت کی بارشوں سے شہر سرینگر کی سڑکیں جھیل میں تبدیل

Last updated: جون 22, 2026 5:31 شام
1 مہینہ ago
Share
SHARE

سرینگر شہر کے مختلف علاقوں میں محض ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آئی جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سٹی رپورٹر کے مطابق سرینگر کے خانیار، بابا ڈیمب، نوہٹہ، باغِ مہتاب، موچھو اور حبہ کدل سمیت کئی علاقوں میں سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا، جبکہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں بھی صورتحال ایسی ہی کچھ رپورٹ ہوئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق متعدد سڑکیں جھیل جیسا منظر پیش کر رہی تھیں، جہاں گاڑیاں اور آٹو رکشے پانی میں جزوی طور پر ڈوب گئے۔

کئی مقامات پر گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی اور مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے پڑے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوں میں مختلف علاقوں کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی دکھائی دیں، جبکہ کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئی تھیں اور راہگیر گندے پانی سے گزرنے پر مجبور تھے۔اس صورتحال پر انتظامیہ خاص طو رپر سمارٹ سٹی حکام پر سوالات کھڑا کرتے مقامی لوگوں نے نکاسی آ ب کے نظام پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہر بارش کے بعد یہی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے۔

You Might Also Like

آنگن واڑی اور آشا ورکروں کا احتجاج
وادی کے جنگلوں کا بڑے پیمانے پر کٹاو کی وجہ سے جنگلی جانور رہائشی علاقوں میں نمودار
بانی محلہ کانچلو کنڈ کولگام میں سرکاری سکول کیلئے عمارت نہیں
صدرمرمو نے چار شخصیات کو بھارت رتن سے نوازا
اسرائیلی بربریت سے مزید 4 نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article نائید کدل سرینگر میں معمر خاتون بجلی ترسیلی لائن کی زد میں آکر جاں بحق
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا : پولیس سربراہ نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

پولیس سربراہ نے رےلوے کی مجمو عی صورتحال کا جائزہ لےنے کیلئے ریلوے ہیڈ کوارٹر جموں کا کےا دورہ

By
3 سال ago
خصوصی ویڈیو رپورٹ: ضلع پلوامہ کا نام ایک مرتبہ پھر روشن
سرینگر میں لاپتہ 3برس کے بچے کی لاش نالہ سے برآمد
ادارہ ایشین میل کے مدیر اعلیٰ کو صدمہ، والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ 10 بجے ادا کی جائے گی
پاکستان کے ساتھ امن عمل کی معطلی کا ذمہ داربھارت /چین
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?