محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ جیسے واقعات کے قصورواروں کو موت کی سزا دینے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر ، 21اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے 12 برس تک کی بچیوں کی عصمت ریزی کے قصورواروں کو موت کی سزا دینے کے مرکزی کابینہ کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس فیصلے سے ملک میں خواتین اور کمسن بچیوں کے خلاف جرائم پرقابو پانے میں کافی حد تک مدد ملے گی۔
مرکزی کابینہ نے اس حوالے سے ہفتہ کے روز ایک آرڈی نینس کو منظوری دی

Share This Article