باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: لالبازار سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے معمر خاتون جاں بحق ، 3 زخمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

لالبازار سرینگر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے معمر خاتون جاں بحق ، 3 زخمی

Last updated: نومبر 26, 2023 4:35 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 26 نومبر

سرینگر کے لال بازار علاقے میں اتوار کو گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں 75 سالہ خاتون کی موت ہو گئی جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق لال بازار کے علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی جس کے دوران سلنڈر دھماکہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک خاتون، جس کی شناخت ختیجہ بیگم (75) کے نام سے ہوئی، کی موت ہو گئی جبکہ خاندان کے تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ آگ پر بھی قابو پالیا گیا ہے

You Might Also Like

پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے پی ڈی پی ورکر ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی
نواکدل میں بھیانک آتشزدگی ،نصف درجن مکانات خاکستر
سرحدی گولہ باری:ڈیڑھ ماہ میں فوجی اہلکار سمیت 5ہلاکتیں
کپوارہ:لائن آف کنٹرول پر جھڑپ شروع،چار فوجی اہلکار زخمی:رپورٹس
جموں وکشمیر میں عوامی منتخب حکومت کے فوری قیام کی ضرورت : شاہ فیصل
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 3 معاون کارکن اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس
Next Article آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں ضلع پولیس آفس سرینگر میں میٹنگ ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

راجوری : تھانہ منڈی میں کرنٹ لگنے سے ڈیلی ویجر از جان

By
3 سال ago
پاکستان کلبھوشن یادیو کے ساتھ انسانی رویہ اختیار کرے: محبوبہ مفتی
راجوری کے منجکوٹ علاقے میں سڑک حادثہ، 10 افراد زخمی
مہلک کورنا وائرس نے جموں و کشمیر میں ایک اور جان لی
90فیصدی وادی اب بھی برقی رو سے محروم، سرکاری دعوے؟
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?