فلسطین نے امریکہ سے اپنے سفارتکار کو واپس بلایا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

رملہ، 16 مئی – فلسطین کے صدر محمودعباس نے امریکہ سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔
چیف مذاکرات کار صائب اراکات نے ایک فلسطینی ٹیلی ویژن چینل پر اس کی اطلاع دی۔
مسٹر اراكات نے کہا کہ فلسطین کی لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ حسام جنبلات پہلے ہی امریکہ سے فلسطین واپس لوٹ چکے ہیں۔
نیوز ایجنسی’ وفا‘ کی جانب سے جاری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ’’امریکہ کے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کے جواب میں اٹھایا گیا ہے‘‘
(رائٹر)

Share This Article