عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 16 مئی

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو یہاں رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف عوامی امور پر بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو در پیش مسائل کو دور کرنے کے لئے پر عزم ہے۔یہ باتیں وزیر اعلیٰ نے جمعہ کلے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔

انہوں نے کہا: ‘ آج رابطہ دفتر میں کئی وفود سے ملاقات کی اس دوران ان کی باتیں سنی اور مختلف عوامی معاملات پر کھل کر گفتگو کی’ان کا کہنا تھا: ‘ ہم جوابدہ حکمرانی کے لیے پرعزم ہیں اور عوام کے خدشات کو خلوص اور عجلت کے ساتھ حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں’۔

Share This Article