عمر عبداللہ مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقی جموں و کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے پر بات چیت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں ریلوے کے مرکزی وزیر شری اشونی ویشنو سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں ریل خدمات کو بڑھانے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

میٹنگ کے دوران، وزیر اعلیٰ نے جموں سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کی سروس کے معیار، مسافروں کے آرام اور وقت کی پابندی کی تعریف کی، جو وادی کشمیر اور ملک کے باقی حصوں کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر ابھری ہے۔

Share This Article