شوپیان میں فوجی آفسر کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

File photo

سرینگر:پولیس نے گزشتہ روزشوپیان میں گولیوں سے چھلنی فوجی آفیسر کی لاش برآمدکی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمر فیاض نامی شخص فوج میں لفٹنینٹ کی لاش ضلع شوپیان کے حرمین علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق مذکورہ کولگام کا رہنے والا ہے اور شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے رشتہ داروں کے یہاں شوپیان آیا ہواتھا۔فوج نے کہا ہے کہ لفٹنینٹ کے مارے جانے کی وجوہات کے بارے میں پتہ لگایا جارہا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے