شمالی کشمیر کے قصبہ جات میں آوارہ کتوں کی ایجارہ دارہ قائم

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بارہمولہ میں گذشتہ 24گھنٹوں میں 51افراد پر حملہ کرکے زخمی کیا گیا

شمالی کشمیر میں آوارہ کتوں نے اپنی ایجارہ داری قائم کرتے ہوئے تمام اضلاع کی سڑکوں پر قبضہ جمایا ہے ۔ آوارہ کتوں نے گذشتہ 24گھنٹوں میں مختلف جگہوں پر درجنوں افراد پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا ہے ۔ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کانٹھ باغ علاقے میں آوارہ کتوں کے دستوں نے علاقہ پر دھاوا بول کر 51سے زائد افراد کو زخمی کردیا ہے ۔جن میں مرد و خواتین شامل ہیں۔ آوارہ کتوں کے حملوں کی وجہ سے علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ہے خاص کر سکولی بچوں اور بزرگ افراد کو آنے جانے میں خوف محسوس ہوتا ہے ۔

Share This Article