باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: شمالی کشمیر میں حرکت المجاہدین سے وابستہ 2 جنگجو گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

شمالی کشمیر میں حرکت المجاہدین سے وابستہ 2 جنگجو گرفتار

Last updated: اگست 14, 2017 4:09 شام
9 سال ago
Share
SHARE

شمالی کشمیر میں حرکت المجاہدین سے وابستہ 2 جنگجو گرفتار

سری نگر//سیکورٹی فورسز نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں حرکت المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوؤں کو گرفتار کیا۔کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس منیر احمد خان نے یو این آئی کو بتایا کہ ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں جنگجوؤں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر ریاستی پولیس اور فوج نے مذکورہ علاقہ میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران یونس احمد میر اور طاہر الاسلام نامی دو جنگجوؤں کو گرفتار کیا گیا  (یو ا ین آئی)

You Might Also Like

تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ پھر بند
ویڈیو: بلدیاتی انتخابات :کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر کی اہم پریس کانفرنس
ملی ٹنسی کیس :کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے
امریکہ کے ریالٹی شو میں یارسول اللہ ؐ’ یا حبیب اللہ ؐ کی گونج۔ ویڈیو
سندربنی راجوری میں کنٹرول لائن کے قریب ڈرون برآمد، اسلحہ اور کچھ نقدی بھی ضبط
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article دفعہ 35 اے منسوخ ہوئی تو جموں وکشمیر کے دفاتر میں مقامی زبانیں سمجھنے والے لوگ نہیں ملیں گے: عمر عبداللہ
Next Article کلگام، شوپیان اور چاڈورہ میں 3جنگجو سپردخاک. نماز جنازہ میں بھاری تعداد میں لوگ شریک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ہندواڑہ اور بڈگام میں03منشیات فروشوں گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

By
3 سال ago
شوپیان میں بجلی ملازم 5000 روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
اے آئی پی کارکنان کا سرینگر میں احتجاج
سیسودیا کے او ایس ڈی کو سی بی آئی نے رشوت لیتے گرفتارکیا
اراضی قانون کے خلاف یک روزہ ہڑتال کے بعد وادی میں زندگی کی سرگرمیاں پھر ہوئی بحال، اتوار کے پیش نظر بڑے مارکیٹ رہے بند
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?