شان ٹیٹ کا ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سڈنی ،  آسٹریلین اسپیڈ اسٹار شان ٹیٹ نے ایک عرصے سے جاری کہنی کی انجری کے سبب ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
2009 میں فرسٹ کلاس اور 2011 میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ٹیٹ نے ٹی20 اسپیشلسٹ کی حیثیت سے کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا اور آخری مرتبہ بگ بیش 17۔
2016 کے سیزن میں سڈنی تھنڈر کے خلاف ہوبارٹ ہری کینز کی نمائندگی کی تھی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے