شام نے 50 بار کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اقوام متحدہ، 14 اپریل (رائٹر) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اندازہ ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کی فوج نے سات سال کی جنگ کے دوران کم از کم 50 بار کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ۔

مسز ہیلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا’’امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ابھی تک شام پر ممکنہ کارروائی کا فیصلہ نہیں لیا ہے لیکن امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی شام کے خلاف کارروائی سبھی ساتھیوں کی مزاحمت رضامندی کے اصول پر ہو گی‘‘۔

انہوں نے کہا’’اگر ہم نے اسد حکومت کو کیمیائی حملوں کی عام اجازت دے دی تو یہ تمام ممالک اور تمام لوگوں کے لئے خطرناک ہو گا‘‘۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے