شام میں دو فوجی اڈوں پر بمباری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بیروت مئی 24 :امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے لڑاکو طیاروں نے مشرقی شام میں واقع دو فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر بمباری کی ہے۔
لبنان کے حزب اللہ گروپ کی جانب سے چلائے جارہے ایک فوجی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔ شام کی راجدھانی دمشق میں واقع میڈیا سینٹر نے بتایا کہ یہ حملہ عراق سے متصل سرحد کے نزدیک توانائی ادارے ٹی ۔ 2 اور یوفریٹس دریا سے تقریبا سو کلومیٹر دور مغرب میں ہوا ہے۔
اس بابت اتحاد کے ترجمان نے فوری طور پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

Share This Article