سپریم کورٹ کے لئے پیر کو کروں گا اپنی پسند کا اعلان: ٹرمپ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سپریم کورٹ کے لئے پیر کو کروں گا اپنی پسند کا اعلان: ٹرمپ

واشنگٹن ،4 جولائی : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کے لئے تین ممکنہ امیدواروں کے ساتھ بات کی۔
مسٹر ٹرمپ جلد ہی سپریم کورٹ کے رٹائر ہو رہے جج انتھونی کینیڈی کی جگہ لینے والے کسی جج کے نام کا اعلان کریں گے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ وہ پیر کو عدالت کے لئے اپنی پسند کا اعلان کریں گے۔
قابل غور ہے کہ مسٹر کینیڈی نے 27 جون کو سپریم کورٹ سے اپنے رٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا۔ وہ 31 جولائی کو رٹائر ہورہے ہیں۔
رائٹر،

Share This Article