باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سوپور میں مفرور منشیات فروش کی 1.23کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سوپور میں مفرور منشیات فروش کی 1.23کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

Last updated: جولائی 13, 2026 6:30 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

رپورٹ : جیند شفیق

جموں کشمیر میں جاری نشہ مکت ابھیان کے تحت منشیات کے ناسور کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سوپور پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 68F کے تحت ایک مفرور اور بدنام زمانہ منشیات فروش کی 1.23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی دو غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔
ضبط کی گئی جائیدادوں میں شامل ہیں ایک دو منزلہ رہائشی مکان بمعہ چہار دیواری۔سروے نمبر 365 من کے تحت 1 کنال 10 مرلہ اراضی۔ ان دونوں جائیدادوں کی مجموعی مالیت 1.23 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ یہ جائیدادیں محمد اشرف میر عرف آشو ولد مرحوم فاروق احمد میر ساکنہ جامعہ قدیم سوپور، حالیہ رہائشی کرنک شیون کالونی، نگین باغ-بی، سوپور کی ملکیت ہیں۔
یہ کارروائی پولیس اسٹیشن سوپور میں درج ایف آئی آر نمبر 23/2026کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی۔ تفصیلی مالیاتی تحقیقات سے یہ انکشاف ہوا کہ مذکورہ جائیدادیں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ذریعے خریدی گئی تھیں۔ این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے مطابق ضبطی کی کارروائی آزاد گواہوں کی موجودگی میں مکمل کی گئی۔
مذکورہ مقدمے میں ملزم مفرور ہے اور اس کے خلاف پہلے ہی ہُو اینڈ کرائی نوٹس اور لُک آ¶ٹ نوٹس جاری کیا جا چکا ہے۔ ملزم متعدد دیگر این ڈی پی ایس مقدمات میں بھی ملوث ہے، جو منشیات کی اسمگلنگ میں اس کی مسلسل سرگرمیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

You Might Also Like

لوگ مزاحمتی قیادت کی کال پر کان نہ دھریں ،بادامی باغ چلو کال کو ناکام بنایا جائے گا /دفاعی ترجمان
گرمی کی شدید لہر جاری ، آنے والے پانچ دنوں میں گرمی میں اضافہ ہونے کی پیشگوئی
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ سیاچن، فوجی تیاریوں کا لیا جائزہ
شمال و جنوب میں قائم سرکاری اسپتالوں میں گرمی کاکوئی معقول انتظام نہیں ؛ مریضوں کے ساتھ ساتھ تیمارداروں کو بھی زبردست مشکلات کا سامنا
امیر جماعت کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد گیلانی سے ملاقی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وائٹ نائٹ کور کے فوجی کمانڈر کا دورہ راجوری ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
Next Article منشیات اسمگلنگ میں اے این ٹی ایف کشمیر کی کامیابی، مفرور مطلوب ملزم گرفتار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کیلئے مناسب طبی سہولیات موجود ہیں/سکینہ ایتو

By
1 سال ago
شمالی ریلوے نے کشمیری سیبوں کی ترسیل کے لئے خصوصی کنٹینر ویگن متعارف کرائیں
ویڈیو
دریائے جہلم وادی کی قدرتی خوبصورتی کا ایک منفر دمنظر نامہ،خود احتسابی ناگزیر
جموں ائر پورٹ پر ایک کے بعد ایک دو دھماکے،دو افراد زخمی ، جموں اور پنجاب میں ہائی الرٹ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?