باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سوپورمیں جیش محمدنیٹ ورک کاتوڑ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

سوپورمیں جیش محمدنیٹ ورک کاتوڑ

Last updated: جون 27, 2018 5:58 شام
8 سال ago
Share
SHARE

4بالائی زمین ورکرگرفتار،اسلحہ بھی برآمد:پولیس

سوپور:۲۷،جون:کے این این/ سوپورپولیس نے دعویٰ کیاکہ فوج ،فورسزاورپولیس کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران 4ایسے نوجوانوں کی اسلحہ سمیت گرفتاری عمل میں لائی گئی جوعسکری تنظیم جیش محمدکیلئے بطوربالائی زمین ورکرکام کرتے تھے ۔کے این این کوپولیس ذرائع نے بتایاکہ مصدقہ اطلاع ملنے پرسوپورپولیس کی ایک ٹیم نے 22آرآراورسی آرپی ایف کی 177ویں اور179ویں بٹالین کے اشتراک سے منگل وارکی شام فروٹ منڈی سوپورکراسنگ کے نزدیک جیش محمدسے وابستہ 4بالائی زمین ورکروں کوگرفتارکرلیا،اوراُنکی تحویل سے یوبی جی ایل ،36ایچ ای 36نامی2 گرینیڈاوردیگرکچھ قابل اعتراض سامان ضبط کیاگیا۔ذرائع کے مطابق فوج ،فورسزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتارکئے گئے نوجوانوں میں غلام حسن ملہ ساکنہ ملہ گونی پورہ،فیاض احمدوارولدغلام محی الدین وجاویداحمدوارولدعبدالرحمان ساکنان وارپورہ سوپوراورمقصوداحمدوارساکنہ دھچن پورہ روہامہ رفیع آبادشامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق گرفتارافرادکیخلاف پولیس تھانہ سوپورمیں ایف آئی آرزیرنمبر174/2018زیردفعہ7/25آرمزایکٹ اور13یوایل اے کے تحت کیس درج کیاگیاجبکہ چاروں سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

You Might Also Like

سرمائی تعطیلات سے متعلق سو شل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد / محکمہ تعلیم
ویڈیو: کشمیری نوجوان خرابی نہیں اچھائی کاراستہ اپنالیں:راجناتھ سنگھ کی اپیل
سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال
سرینگر میں سمارٹ سٹی کے تحت تمام پروجیکٹوں کو جون 2024سے قبل مکمل کیا جائے گا
پولیس سربراہ کا کپوارہ دورہ، نوگام دھماکے میں جاں بحق انسپکٹر کے اہلِ خانہ سے تعزیت
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بھاجپاجنرل سیکرٹری رام مادھوکی سری نگرآمد
Next Article پی ڈی پی بھاجپا حکومت نے کشمیر کو قتل گاہ میں تبدیل کردیا :ساگر

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية

ویڈیو: پہلی بار محبوبہ مفتی نے انتظامیہ کو لوگوں کی دہلیز پر پہنچایا

By
9 سال ago
لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیرمیں اسمبلی چناو بھی منعقد ہونگے :رویندر رینا
بجلی صارفین کو بجلی فیس میں رعایت دینے کا انتظامیہ کے دعوے زمینی سطح پر کھوکھلے
عسکریت پسندوں کے رہائشی مکانوں کونذر آتش کرنا انتقام گیرانہ:مشترکہ مزاحمتی قیادت
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?