سونہ مرگ اور گلمرگ میں تازہ برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور ربرفباری کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 23 (UNI) Srinagar in Jammu and Kashmir Union territory experienced another fresh spell of snowfall unleashing cold disrupting normal life on Saturday.UNI SRN PHOTO 4.

سرینگر /08جنوری / ٹی آئی نیوز

ابر آلود موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفبار ی کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برفباری ہوئی ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی بارشوں اور برفباری ہونے کا امکان ہے

Share This Article