سعودی عرب کاتیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سعودی عرب کاتیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن،یکم جولائی : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اصرار پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودنے تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کرکے اس بات کی ج اطلاع دی۔
بیان کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے مارکیٹ میں تیل کی کمی کے پیش نظر سعودی عرب کے شاہ سے فون پر بات کی اور تیل کی پیداوار بڑھانے کی اپیل کی۔ امریکی صدر کے اصرار پر سعودی عرب روزانہ 20 ملین بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر تیل کی پیداوار بڑھا جائے گا۔
رائٹر،

Share This Article