باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سر حدی ضلع کپوارہ میں یونیورسٹی کیمپس ایک خواب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

سر حدی ضلع کپوارہ میں یونیورسٹی کیمپس ایک خواب

Last updated: جولائی 21, 2018 6:58 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سرکاری وعدوں اور دعوؤں کے باوجود مکمل نہ ہوسکا

سرینگر/21جولائی: سرحدی ضلع کپوارہ میں طلبہ کو یونیورسٹی کمپس غیر متحرک ہونے کی وجہ سے شدید پریشانیوں کا سامناکرنا پررہا ہے جبکہ ضلع میں یونیورسٹی کمپس چالو کرنے کے حوالے سے مختلف سرکار وں نے دعوے تو کئے تاہم زمینی سطح پر اسکے لئے کوئی کام نہیں کیا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کو موصولہ تفصیلات کے مطابق سرحدی ضلع کپوارہ میں یونیورسٹی آف کشمیر کی جانب سے کمپس کیلئے اراضی حاصل کی گئی اور اس پر کمپس کیلئے تعمیرات کا کام بھی شروع کیا گیا تاہم اس کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر ادھورا چھوڑا گیا جس کے نتیجے میں ضلع کے 5ڈگری کالجوں کے طلبہ کو شدید پریشانیوں کاسامناکرنا پڑرہا ہے ۔ ضلع میں گورنمنٹ ڈگری کالج ہندوارہ، گورنمنٹ ڈگری کالج کپوارہ، گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنگڈار، گورنمنٹ ڈگری کالج کپوارہ، گورنمٹ ڈگری کالج خواتین کپورہ، کام کررہے ہیں تاہم ان مذکورہ کالج کے طلبہ کیلئے کمپس متحرک نہیں ہے ۔ جبکہ دیگر اضلاع میں دو یا اس سے زیادہ ڈگری کالج ہی ہیں تاہم وہاں پر یونیورسٹی کمپس کام کررہا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ضلع کولگام میں گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام ، گورنمنٹ ڈگری کالج کلم کولگام ،گورنمنٹ ڈگری کالج دمحال ہانجی پورہ ہیں اور وہاں پر کیمپس محترک ہیں ۔ جبکہ لہہ میں صرف ایک ڈگری کالج ہے اور وہاں پر بھی یونیورسٹی کمپس چالو ہے ۔ ستم ضریفی یہ ہے کہ کپوارہ میں 2008کو اُس وقت کے وزیر اعلیٰ غلام بنی آزاد نے کمپس قائم کرنے کا اعلان کیا اور ان ہی دنوں لہہ کیلئے بھی ایک کمپس کا اعلان کیا گیا تاہم لہہ میں کمپس چالو ہے لیکن کپوارہ میں اس کو سیاسی بھینٹ چڑھایا گیا جس کے نتیجے میں ضلع بھر کے ہزاروں طلبہ کو پریشانیوں کا سامنا ہے ۔

You Might Also Like

حزب کمانڈر برہان وانی کی دوسری برسی ،2روز قبل مزاحمتی لیڈران کے خلاف کریک ڈائون
تین ہفتوں کے دوران وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے امکانات میں تیزی آ سکتی ہے /والڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
غریب اور مفلوک الحال افراد کا کوئی پُرسان حال نہیں؛ مہنگائی کے دور میں سرکاری مشاہرے نہ ہونے کے برابر ،دفتری طوالت بھی باعث عذاب
آبی ذخائر کے تحفظ کو یقینی بنانا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے: منوج سنہا
امرناتھ یاترا: دلی کے یاتری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی کو گلے لگان ، یشونت سنہا کے تیکھے وار
Next Article سابق پی ڈی پی بھاجپا حکومت نوجوانوں کے احساسات مجروح کئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے دو لاشیں برآمد

By
9 سال ago
کوکر ناگ اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کے معاون کارکن کی جائیداد منسلک
لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر پولیس کے نئے تعینات کانسٹیبلوں کو تقرری خطوط سونپے
وادی کشمیرمیں ’’کرکٹ بیٹ‘‘ بنانے کی صنعت کی جانب سرکار کی عدم توجہی
سبھی کمیونٹی کو اپنا پرسنل لاء ماننے کا اختیار حاصل ہے: حامد انصاری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?