سرینگر میں عمارت سے گر کر ایس ایس بی اہلکار کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:21ستممبر

سرینگر کے پاندریٹھن علاقے میں بدھ کی صبح ایک ایس ایس بی اہلکار عمارت سے اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوئی

پولیس کے مطابق ایس ایس بی 151بٹالین سے وابستہ اہلکار انوج کمار جیولاجی اور مائینگ کی عمارت سے گرگیا جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش ہو گیا
انہوں نے بتایا کہ اہلکارکو اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم ڈاکٹروں نے اس کو وہاں مردہ قرار دیا

Share This Article