سرینگر میں جہلم کا پانی خطرے کے نشان کو چھو گیا ، لوگ احتیاط برتیں : صوبائی کمشنر کشمیر

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /27اگست

سرینگر کے رام منشی باغ میں دریائے جہلم کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بڑھ گئی ہے۔ فیلڈ ٹیمیں زمین پر ہیں، حکام کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے

براہ کرم احتیاط برتیں اور آبی ذخائر کے قریب جانے سے گریز کریں: صوبائی کمشنر کشمیر

Share This Article