سرینگر ائر پورٹ پر فوجی کو گرفتار کیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہاتھی کے دانت بیگ میں رکھنے کا شاخسانہ

سرینگر؍22؍اپریل؍ ؍ سرینگر ائر پورٹ پر فوجی کو نایاب ہاتھیوں کے دانت بیگ میں رکھنے کی پادائش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جے کے این ایس کے مطابق سرینگر ائر پورٹ پر اُس وقت افرا تفری پھیل گئی جب فوجی اہلکار کی تلاشی کے دوران اُس کے بیگ سے ہاتھی کے نایاب دانت برآمد ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ فوجی کو فوری طورپر حراست میں لے کر اس ضمن میں تحقیقات شرو ع کی گئی ہے۔

Share This Article