باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سبھی کمیونٹی کو اپنا پرسنل لاء ماننے کا اختیار حاصل ہے: حامد انصاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

سبھی کمیونٹی کو اپنا پرسنل لاء ماننے کا اختیار حاصل ہے: حامد انصاری

Last updated: جولائی 12, 2018 11:00 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سابق نائب صدر حامد انصاری نے شریعہ عدالت کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ سبھی کمیونٹی کو اپنا پرسنل لاء ماننے کا اختیار حاصل ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق انصاری نے کہا کہ لوگ سماجی طور و طریقوں کو قانونی نظام میں شامل کر رہے ہیں جو کہ وہم پھیلا نےوالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ہر کمیونٹی اپنے اپنے قانون کو مان سکتی ہے۔

بھارت میں پرسنل لاء شادی طلاق اور گود لینے جیسے مسائل کا احاطہ کرتی ہے۔ہر برادری کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے پرسنل لاء کو مانیں۔

انہوں نے مآب لنچنگ کی واردات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی” قانون کو ہاتھ میں لینے کا حق حاصل نہیں ہے”۔
حامد انصاری نے کہا کہ ”مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کا رد عمل سب کچھ بیان کر رہا ہے، کسی کو بھی قانون کو بھی ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے”۔

انہوں نے سوشل میڈیا کے سلسلے میں کہا کہ کہ” اس کے استعمال کے سلسلے میں ابھی کوئی دلچسپی نہیں ہے، میں ابھی 20 ویں صدی میں ہوں، میرے پاس ایک کمپوٹر اور کتا بیں ہیں اور اس کے ساتھ میں خوش ہوں”۔

خیال رہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ ملک کے ہر گوشے میں شریعہ کورٹ کے قیام کا منصوبہ ہے۔بورڈ کے رکن ظفر یاب جیلانی نےکہا تھا کہ” 15 جولائی کو دہلی میں ہونے والی میٹنگ میں اس مدعے پر غور کیا جائے گا”۔ انہوں نے کہا تھا کہ اسلامی اصطلاح میں اسے دارالقضاء کہا جاتا ہے”۔

You Might Also Like

ریاستی انتظامی کونسل نے بے نامی ٹرانزنکشنز سے نمٹنے کیلئے قانون کو منظوری دی
کنٹرول لائن پر پاکستانی فائرنگ سے 3 شہریوں کی موت، 5 زخمی
خصوصی ویڈیو رپورٹ: ضلع پلوامہ کا نام ایک مرتبہ پھر روشن
کوڈ19:جموں کشمیر میں مزید 6لقمہ اجل ،مہلوکین کی تعداد 498,تک پہنچ گئی
ترال میں گرینیڈ دھماکہ ،سابق جنگجو قیدی ازجان ،پولیس اہلکار زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سرحدی گاؤں کی ترقی کے لیے1100 کروڑ روپے مختص: راج ناتھ
Next Article اپوزیشن پارٹیوں کا ‘بھارت بند’ کا منصوبہ زیر غور

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بڈگام میں حالیہ میں جیش میں شامل ہوا جنگجو ہتھیار سمیت گرفتار

By
6 سال ago
امرتسر میں ہیروئن گولہ بارود سمیت دو اسمگلر گرفتار
بجبہاڑہ میں سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر مسلح جنگجوئوں کی فائرنگ،سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
مودی کی آمد :سرحدوں پر جنگ کا سماں
ویڈیو: کپوارہ اسپتال میں تعینات صفائی کرمچاریوں کا سرینگر میں احتجاج 
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?