سانبہ میں چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 7جولائی

سانبہ ضلع میں جموں پٹھان کورٹ شاہراہ کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد کرکے ضبط کئے۔

پولیس ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعے کی صبح جموں پٹھان کورٹ شاہراہ کے نزدیک چھ موٹار شیل برآمد کئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ کباڑ ڈیلروں نے پولیس کی گرفت سے بچنے کی خاطر زنگ آلودہ شیل شاہراہ پر پھینکے ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔یو این آئی

Share This Article