سالانہ امتحانات : 10 ویں ،11ویں اور 12 ویں جماعتوں کی تاریخیں مقرر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: ریاستی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (بوس) نے ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت 10 ویں ،11 ویں اور 12 ویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ،تاہم ڈیٹ شیٹ کل شائع کیا جائیگا.

ریاستی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (بوس) کے جوائنٹ سیکریٹری سید روف احمد نے کہا کہ حکومت نے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کو منظوری دی ،جسکے تحت 22 اکتوبر سے 12 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہونگے جبکہ 24 اور 26 اکتوبر سے 10 ویں اور 11 ویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات بالترتیب شروع ہونگے.

انہوں نے حکومت نے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کو منظوری دی اور ان ہی تاریخوں پر امتحانات لئے جائیں گے ،تاہم ڈیٹ شیٹ کل یعنی جمعرات کو شائع یا جاری کیا جائیگا .

Share This Article