رامسو میں نوجوان پہاڑی سے گر کر جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،20اکتوبر

رام بن ضلع کے رامسو علاقے میں نوجوان پیر پھسل جانے کی وجہ سے پہاڑی سے نیچے گر آیا جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق مشتاق احمد گوجر گھاس لانے کی خاطر جمعے کی صبح جنگل کی طرف گیا اور راستے میں ہی پیر پھسل جانے کے نتیجے میں وہ گہری کھائی میں جاگرا۔ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے نوجوان کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Share This Article