راجناتھ سنگھ نے بتایا، کیسے ہوا پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بین القوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتیں مسلسلاضافہ ہو رہا ہے۔ حالانکہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بڑھتی قیمتوں کو لے کر حکومت سنجیدہ ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا بڑھتی قیمتوں سے کچھ پریشانی ہو رہی ہے لیکن اس کی وجہ سے ملک کی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اورمیں اس بوجھ جانتا ہوں اور اس کے تحت مرکزی حکو مت سنجیدہ ہے ، اس کا کیا حل نکالا جا سکتا ہے اس پر مشورہ کیا جا رہا ہے ۔

مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال بہونچے وزیر داخلہ نے مودی حکومت کی چار سال کی کامیابیاں بھی بتائیں ۔ انہوں نے کہا کہ پہلےکوئی بھی حکومت اپنے کام کاج کا بیورہ نہیں دیتی تھی، جو ہماری حکموت نے دیا۔ چار سال میں ملک میں انفاسٹرکچر میں تیزی سے بڑھہوتری ہوئی ہے ۔ انہوں نے مودی حکومت کی آیشمار بھارت اسکیم کے بارے میں بھی بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ آیشمان بھارت اسکیم ایک تاریخی قدم ہے ۔

راجناتھ سنگھ نے بتایا، کیسے ہوا پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ: فائل فوٹو

وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے بھوپال میں کہا کہ ایک سروے کی ریپورٹ میں ہندوستان دنیاکی ٹاپ 7 معیشتیاتی میں ہے اور اسی مالی سال میں ہندوستان ٹاپ 5 میں آئیے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ ے کہا کہ حکومت نے بدعنوانی پر لگام لگانے کی کوشش کی ہے ۔ سسٹم میں ٹرانسپیرنسی لاکر بدعنوانی کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

Share This Article