رئیس محمد بٹ (آئی پی ایس) نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر کا عہدہ سنبھالا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 11 جنوری
رئیس محمد بٹ (آئی پی ایس) نے بدھ کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی کشمیر کے طور پر چارج سنبھال لیا۔
سال 2019 میں جے کے پی ایم جی کے علاوہ 2016 اور 2018 میں بہادری کیلئے پولیس میڈل حاصل کرنے والے رئیس محمد بٹ
کا گزشتہ ہفتے کے آخر میں تبادلہ کیا گیا تھا اور ایک دستیاب اسامی پر انہیں انچارج ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رینج، اننت ناگ کے طور پر تعینات کیا گیا تھا ۔

Share This Article