دیوالی کا تہوار: 24اکتوبر کو لئے جانے والے امتحانات موخر/ کشمیر یونیورسٹی ترجمان

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /18اکتوبر

کشمیر یونیورسٹی نے دیوالی کے پیش نظر 24اکتوبر بروز سوموار کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو موخر کر دیا ہے
یونیورسٹی ترجمان کے مطابق اب یہ تمام امتحان 28اکتوبر بروز جمعہ کو لئے جائیں گے
انہوں نے کہا کہ امتحانات موخر دیوالی کے تہوار کے پیش نظر کیا گیا

Share This Article