دہلی :لال قلعہ کے قریب کار میں دھماکہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 10 نومبر

دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر ایک کے قریب ایک کار میں دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں دھماکہ آج شام ہوا اور اس کے بعد قریب موجود تین سے چار گاڑیوں میں بھی آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ فائر بریگیڈ محکمہ نے کہا کہ دھماکے کی خبر ملتے ہی آگ بجھانے والی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔

مزید تفصیلات کا انتطار

Share This Article