دودھ گنگا نالہ سے عدم شناخت لاش برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 04 جولائی

سرینگر کے باغ مہتاب علاقے میں نالہ دودھ گنگا سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز چند مقامی افراد نے دودھ گنگا نالہ میں ایک لاش کو تیرتے ہوئے دیکھااور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کیا۔ یو این آئی

Share This Article