خطے میں پائیدار امن کیلئے تنازعات کی وجوہات کا جاننا ضروری ہے،ملیحہ لودھی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پائیدارامن کیلئے تنازعات کی وجوہات کاجاننااہمیت کاحامل ہے،تنازعات کے جامع حل کیلئے تمام متعلقہ فریقین کوشامل کیاجاناچاہئے،اور ان تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ کوسرگرم کرداراداکرناہوگا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کیلئے تنازعات کے ہرپہلوکاجائزہ لیاجاناچاہئے،غیرملکی قبضہ اوربیرونی مداخلت تنازعات کاباعث بنتے ہیں،دیرپا امن کیلئے خواتین اور نوجوان کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

Share This Article