خشک موسم کے چلتے گلمرگ، پہلگام، کپواڑہ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /08مارچ / ٹی آئی نیوز

وادی کشمیر میں مجموعی طو رپر خشک موسم کے بیچ پہلگام، گلمرگ اور کپواڑہ کو چھوڑ کر دیگر علاقوں میں رات کے درجہ حرارت اضافہ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات نے بتایا سرینگر میں گزشتہ رات 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

قاضی گنڈمیں گزشتہ رات 2.0 ڈگری کے مقابلے میں 2.4 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 1.7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 1.6 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا

Share This Article