خشک موسم کی پیشگوئی کے درمیان درجہ حرارت میں اضافہ

SRINAGAR, SEP 4 (UNI) A boatman rows his Shikara at world famous Dal Lake amid rainfall in Srinagar on Friday. UNI SRN PHOTO 1.

سری نگر، 4 جون

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی کے بیچ اتوار کو جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا یہ سرینگر میں گزشتہ رات 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 8.2 ڈگری کے مقابلے میں 8.4 ڈگری سیلشس کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات 5.1 ڈگری کے مقابلے میں 4.0 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

Share This Article