خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

موسم کی خراب صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکام نے موسم بہتر ہونے تک یاترا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔

حکام نے جمعہ کو بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو پہلگام اور بالتل دونوں راستوں سے عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خراب موسم کی وجہ سے آج کسی بھی یاتری کو جنوبی کشمیر کے روایتی نونوان پہلگام بیس کیمپ اور وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے بالتل سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

حکام نے بتایا”دونوں راستوں پر اب بھی کئی مقامات پر بارش ہو رہی ہے اور جگہ جگہ سڑکوں کی حالت پھسلن بن گئی ہے”،

انہوں نے مزید کہا، "موسم کی خراب صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، حکام نے موسم بہتر ہونے تک یاترا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔”

Share This Article