باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: حکومت نے بس کرایوں میں 18 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

حکومت نے بس کرایوں میں 18 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

Last updated: دسمبر 24, 2025 6:43 شام
7 مہینے ago
Share
SHARE

سری نگر،24 دسمبر

جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کو ریاست بھر میں مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 18 فی صد اضافہ منظور کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ کمیٹی کی تفصیلی میٹنگ کے بعد سامنے آیا، جس کی صدارت پرنسپل سکریٹری فنانس، سنتوش ڈی ویدیا نے سول سیکرٹریٹ جموں میں کی۔

میٹنگ کے دوران ٹرانسپورٹر نمائندوں نے حکومت کے سامنے 40 فیصد کرایہ بڑھانے کی تجویز رکھی اور م¶قف اختیار کیا کہ پیٹرول، ٹیکسز، مرمت اور دیگر آپریشنل اخراجات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ، جس کے باعث کرایہ اضافہ ناگزیر ہے ۔ کمیٹی نے اس مطالبے کا تفصیلی اور نقطہ بہ نقطہ جائزہ لیا، جس میں اسپئر پارٹس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے ، ڈیزل پیٹرول خرچ، گاڑیوں کی دیکھ بھال، ٹائر، بیٹری، انشورنس و دیگر اخراجات کو مدنظر رکھا گیا۔

تاہم کمیٹی نے کرایہ بڑھانے کی درخواست کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کا بھی خاص خیال رکھا کہ عام شہری، طالب علم، ملازمین اور روزانہ سفر کرنے والے افراد پر اضافی مالی بوجھ نہ پڑے ۔ یہی وجہ ہے کہ تمام پہلو¶ں پر غور کرنے کے بعد کمیٹی نے 40 فیصد کے بجائے 18 فیصد اضافہ منظور کیا۔ فیصلے کے مطابق تمام کٹیگریز کی مسافر بسوں، منی بسوں، ٹاٹا سومو، ٹرانسپورٹ وینز اور دیہی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں میں یکساں طور پر 18 فیصد اضافہ نافذ ہوگا اور یہ اضافہ یکم جنوری 2026 سے لاگو ہوگا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایک متوازن حکمتِ عملی کے تحت کیا گیا ہے ، جس میں ٹرانسپورٹ انڈسٹری کی مالی بقا کے ساتھ ساتھ مسافروں کے مفادات کا بھی تحفظ کیا گیا ہے ۔

You Might Also Like

کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برفباری
کورنا کیس میں اضافہ کے بیچ مریضوں کے صحت یاب ہونے کا سلسلہ بھی تیز
پنجاب میں زیرتعلیم کشمیری طلبہ کی نمایہ سازی
جموں کشمیر اور لداخ میں پھر سے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس؛ شدت ریکٹر سکیل پر5.1اور مزکر لداخ ریکارڈ کیا گیا
متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مریض کی شناخت کا کام کتوں سے لیا جانے لگا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سری نگر میں 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی میں توسیع، وزیر اعلیٰ کی کے پی ڈی سی ایل کو مبارکباد
Next Article بالائی علاقوں میں برفباری :پانچ اضلاع کیلئے برفانی تودے کی وارننگ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹکشمیرملٹی میڈیا

وادی کے اسپتالوں کی مجموعی صورتحال انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ

By
6 سال ago
سالانہ امرناتھ یاترا : 5335یاتریوں پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ
کشتواڑ حادثے میں ہلاکتوں پر غمزدہ ہو ں ، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو / وزیر اعظم مودی
ویڈیو: پاکستان کھلاڑی شعیب ملک نے ایشاء کپ کے میچ کے دوران افغانستان کے باؤلر کو حوصلہ اور ہمت دینے کی بھر پور کوشش کی
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کروناوائرس سے ڈرنے کی ضرور ت نہیں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?