یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ کپواڑہ کی معروف شخصیت حاجی عبد الرحمان شیخ منگل کی اعلیٰ الصبح اس دار فانی سے انتقال کر کے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
انا للہ وانا اللہ راجعون
مرحوم شریف النفس اور نیک سیرت انسان ہونے کے علاوہ ضلع کی ایک نامور شخصیت تھی
لواحقین کے مطابق مرحوم کا نماز جنازہ دوپہر 2بجے آن کے آبائی جنازہ گاہ واقع برنہ واری کپواڑہ نزدیک جے آئی سی میں انجام دیا جائے گا۔
