جیت کی ہیٹ ٹرک کے لئے اترے گا حیدرآباد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کولکتہ، 14 اپریل (یو این آئی ) شاندار تال میں چل رہی سنرائزرس حیدرآباد کی ٹیم آئی پی ایل 11 میں آج کولکاتا نائٹ رائڈرس کے گھر ایڈن گارڈن میں ہونے والے مقابلے میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اترے گی۔

حیدرآباد نے اپنے پہلے میچ میں راجستھان رائلس کو یکطرفہ انداز میں نو وکٹ سے ہرایا تھا اور کل اس نے آخری گیند پر ممبئی انڈینس کو ایک وکٹ سے ہرا دیا تھا۔
حیدرآباد نے اپنے دونوں میچ اپنے میدان پر کھیلے تھے اور یہ ان کا پہلا بیرونی میچ ہو گا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے