باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: جواہرانسٹی چوٹ آف مائونٹی نیرنگ اینڈ واٹر سپورٹس کی منتقلی کا فیصلہ ،نیشنل کانفرنس کی مرکزی وزیر دفاع اور رگورنر سے فیصلہ واپس لینے کی اپیل
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

جواہرانسٹی چوٹ آف مائونٹی نیرنگ اینڈ واٹر سپورٹس کی منتقلی کا فیصلہ ،نیشنل کانفرنس کی مرکزی وزیر دفاع اور رگورنر سے فیصلہ واپس لینے کی اپیل

Last updated: دسمبر 27, 2018 6:22 شام
8 سال ago
Share
SHARE

پہلگام کے عوام کیساتھ ناانصا ف

سرینگر/27دسمبر: کوہ پیمائی اور واٹر سپورٹس کے انسٹی چوٹ (JIM&WS) کو پہلگام سے منتقل کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے انسٹی چوٹ کی سربراہ مرکزی وزیر دفاع شریمتی سیتارمن اور ریاستی گورنر شری ستیہ پال ملک پر زور دیا ہے کہ ادارے کہیں اور لے جانے کے کسی بھی اقدام پر فوری طور پر روک لگا دی جائے۔سی این آئی کو موصولہ بیان کے مطابق پارٹی کے ضلع صدر اسلام آباد و سابق ایم ایل اے پہلگام الطاف احمد کلو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جواہر انسٹی چوٹ آف مائونٹی نیرنگ اینڈ واٹر سپورٹس کی منتقلی کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ ادارہ گذشتہ 35 سال سے پہلگام میں قائم ہے اور اس ادارے سے مقامی لوگوں کا روزگار بھی منسلک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ کئی دہائیوں سے مہم جوئی اور واٹر سپورٹس کا شوق رکھنے والوں کو تربیت اور نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرتا آیا ہے۔الطاف احمد کلو نے کہا کہ اس ادارے کی منتقلی کا فیصلہ پہلگام اور پہلگام کے عوام کیساتھ بڑی ناانصافی ہوگی۔ انہوں نے مرکزی سرکار دفاع سیتا رمن سے اپیل کی کہ وہ اس ادارے کی منتقلی کے فیصلے پر فوری طور پر روک لگائیں۔

کٹھوعہ اور پونچھ میں ہندوپاک افواج کے مابین شبانہ گولہ باری
مانسون سیزن ختم :جموں کشمیر میں بارشوں میں 26فیصدی کمی ریکارڈ کی گئی
عدالتی احکامات کے باوجود بھی گلمرگ شاہراہ پر موجود63 کنال کاہچرائی کی غیرقانو نی سیل
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا روس پہنچے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سخت شور و شرابا کے بیچ لوک سبھا میں تین طلاق پیش ، بل سے خواتین کو انصاف ملے گا/مرکزی وزیر قانون
Next Article راجوری میں حد متارکہ پر جاں بحق فوجی پورٹر کے رشتہ داروں کا میت سمیت احتجاج

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

پلوامہ پولیس کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں کمبل اور یونیفارم کی کٹس تقسیم

By
3 سال ago
ریاسی حملہ :این آئی اے اور ایس آئی اے ٹیموں کا جائے وقوع کا معائنہ
شبیر احمد شاہ تہار جیل کے اندر قید تنہائی میں منتقل:ترجمان
عیدالفطر کا تہوار امن کا پیغام لیکر آئے
جموں و کشمیر میں دودھ کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?