جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 15 مئی

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں مارے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے جنوبی کشمیر کے پہو، چاٹ پورہ، سامبورہ اور دیگر علاقوں میں مارے جا رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article