جموں: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر ایس آئی کے کا چھاپہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 20 نومبر

جموں وکشمیر پولیس کی اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعرات کے صبح انگریزی روزنامہ کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپہ کشمیر ٹائمز اور اس کے ایڈیٹر کے خلاف درج ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایجنسی اس ادارے کے ملک مخالف سمجھی جانے والی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی کارروائیاں جا ری تھیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article