جموں کشمیر میں کووڈ کے 58نئے کیس درج

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:06ستمبر

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے
گزشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ کی وبائی بیماری میں 58نئے افراد مبتلا پائے گئے
حکام کے مطابق تازہ مثبت معاملات میں جموں سے 7جبکہ کشمیر سے 51نئے کیس درج ہوئے تاہم کوئی تازہ موت نہیں ہوئی
حکام کے مطابق تازہ مثبت معاملات کے ساتھ ہی متاثرہن کی تعداد 478415تک پہنچ گئی ہے

Share This Article