باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں کشمیر میں شدید گرمی کی لہر کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے خطرات بڑھ گئے / حکام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

جموں کشمیر میں شدید گرمی کی لہر کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے خطرات بڑھ گئے / حکام

Last updated: مئی 23, 2024 6:27 شام
2 سال ago
Share
Tameel Irshad
SHARE

سرینگر /23مئی /

دی کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے ۔

اس کے چلتے جموں کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے 7 دنوں میں جنگلاتی علاقوں میں جنگل میں آگ لگنے کا شدید خطرہ ہے۔
لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ فوری ردعمل کے لیے 112 پر واقعہ (اگر کوئی ہے) کی اطلاع دیں۔ جبکہ اس میںمزید لکھا گیا کہ کسی بھی مدد کیلئے112 ڈائل کریں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہراگلے چھ دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اور مجموعی طور پر، 31 مئی تک کوئی اہم موسمی سرگرمی متوقع نہیں ہے۔

You Might Also Like

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
رافیل سودا: سپریم کورٹ نے مرکز سے فیصلہ سازی کی مکمل تفصیلات مانگ لی
کوچنگ سنٹروں کی رجسٹریشن کی فائلیں التواءمیں؛ تدریسی عمل شروع کرنے میں دشواریاں ، اعلیٰ حکام سے مداخلت کی اپیل
ہوائی جہاز سے سفر حج کیلئے گلوبل ٹنڈر کے مطالبے پر سپریم کورٹ میں سماعت منگل کو
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ٹنل کے آر پار شدید گرمی ، سرینگر میں 32.2ڈگری کے ساتھ رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
Next Article لوک سبھا انتخابات کا چھٹامرحلہ :پارلیمانی حلقہ اننت ناگ راجوری میں انتخابی مہم اختتام پذیر

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینملٹی میڈیا

مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر ہند چین کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مذاکرات کا 18واں دور منعقد

By
3 سال ago
ملی ٹینٹ سازش کیس :شوپیاں اور پلوامہ میں چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل مواد ضبط: این آئی اے
کشمیر سے کٹرا تک ریل سروس کی شروعات اگلے 15روز میں ہونے کا امکان / رپورٹس
ویڈیو: رتنی پورہ پلوامہ میں خونین معرکہ آرائی ،مقامی حزب جنگجو جاں بحق ، دو فرار
کے ٹی ایم ایف وفد کی منیجنگ ڈائریکٹر جموں کشمیر بینک سے ملاقات
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?