جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 8 ستمبر

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) ملی ٹنسی کی تحقیقات کے سلسلے میں جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔
حکام نے بتایا کہ ایجنسی نے مقامی پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کے تعاون سے صبح کے اوقات میں مربوط چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپہ مار کارروائیاں دہشت گردی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی جارہی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تین اضلاع میں تلاشی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Share This Article