باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں و کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہلگام میں منفی 11.8 ڈگری کے ساتھ موسم کی سرد ترین رات درج
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

جموں و کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہلگام میں منفی 11.8 ڈگری کے ساتھ موسم کی سرد ترین رات درج

Last updated: جنوری 17, 2023 12:18 شام
4 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /17جنوری /ٹی آئی نیوز

دن میں دھوپ نکالنے کے باعث وادی کشمیر کے شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج کی گئی ہے جس دوران پہلگام میں موسم کی سرد ترین رات منفی 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے منفی 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈمیں گزشتہ رات منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
اسی طرح سے پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات منفی 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔
جبکہ گزشتہ رات گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 12.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

You Might Also Like

‘میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد
اٹل بہاری واجپئی کی 93 ویں یوم پیدائش
جموں وکشمیر میں یکم ستمبر تک بارشوں کا امکان
عمر عبداللہ،محبوبہ مفتی کی رہائی کے امکانات معدوم , مرکزی سرکار سابق وزرائے اعلیٰ پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرنے کی تیاری میں
منگل کی صبح آسمان میں بادل چھائے رہے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بڈگام میں مارے گئے ملی ٹنتوں کا تعلق لشکر سے ہے ، دونوں کی شناخت کر لی گئی / وجے کمار
Next Article محکمہ موسمیا ت کا نیا موسمی کلینڈر ، 22سے 24جنوری تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

لیفٹنٹ گورنر نے اننت ناگ میں آئی او سی ایل کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا اِفتتاح کیا

By
4 سال ago
رام بن بادل پھٹنے کا واقعہ: تین افراد کی لاشیں باز یاب چار ہنوز لاپتہ
سات ماہ بعد وادی کشمیر کو چھوڑکر سینما ہال کھل گئے ؛ شاپنگ مالس، تفریحی پارکیں اور سومنگ پول بھی کھل گئے
امرناتھ یاترا:999 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ
پرائمری ہیلتھ سنٹرتولہ مولہ میں عملہ کی کمی ،مریضوں کو مشکلات
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?