باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ‘جموں و کشمیر: اسمبلی تحلیل کرنے پر گورنر نے دی صفائی، کہا- ’مستحکم حکومت قائم ہونا ناممکن تھا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںکشمیرملٹی میڈیا

‘جموں و کشمیر: اسمبلی تحلیل کرنے پر گورنر نے دی صفائی، کہا- ’مستحکم حکومت قائم ہونا ناممکن تھا

Last updated: نومبر 22, 2018 9:47 صبح
8 سال ago
Share
SHARE

راج بھون نے دیر رات ایک بیان جاری کر اس پر گورنر کا موقف واضح کیا ہے

جموں کشمیر میں بدھ کی شام گورنر ستیہ پال ملک نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔ اب کسی بھی پارٹی کو حکومت بنانے کا موقع نہیں ملے گا۔ ریاست میں دوبارہ انتخابات ہوں گے۔ گورنر کے اس فیصلہ سے حزب مخالف میں شدید ناراضگی ہے۔

متعدد لیڈران نے گورنر کے اس فیصلہ پر سوال اٹھائے ہیں۔ راج بھون نے دیر رات ایک بیان جاری کر اس پر گورنر کا موقف واضح کیا ہے۔ بیان میں اسمبلی تحلیل کرنے پر کہا گیا کہ جموں و کشمیر میں ’مستحکم حکومت قائم ہونا ناممکن تھا‘‘۔ واضح ہو کہ بیان میں اسمبلی تحلیل کرنے کی چار اہم وجوہات بتائی گئی ہیں۔

You Might Also Like

ترا ل کے دورا فتاد علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی ، سڑک پر کئی گھنٹوں دیا دھرنا
آئین ہند کے دفعہ35ائے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کو نا قابل قبول
جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اور علاحد گی پسندی بستر مرگ پر ہے:منوج سنہا
زین شاہ مسجد رعناواری کے متصل؛ بچھائی گئی خار دار تار لوگوں کیلئے باعث پریشانی
جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے نوٹیفکیشن جاری ،4 اپریل کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ترکی: ناکام بغاوت کے الزام میں 74 افراد کو عمر قید کی سزا
Next Article جموں ۔ کشمیر : حکومت بنانے کے دعوے کے منٹوں بعد اسمبلی تحلیل، محبوبہ بولیں ، 26 سال کے کریئر میں ایسا نہیں دیکھا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ڈوڈہ جھڑپ: جنگل علاقے کا وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن دوسرے دن بھی جاری

By
2 سال ago
جسٹس لویا کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی عرضی داخل
لاک ڈائون کے باوجود بھی کورنا سے اموات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ، این سی بلاک صدر سمیت مزید چھ از جاں
وادی میں مٹی کا تیل خواب یا حقیقت ؛ سردیوں میں تیل کی عدم دستیابی ، لوگوںکے باعث پریشانی
قومی سلامتی میں پولیس کا کردار : ڈگری کالج گاندربل میں ایک روز ہ سمینار منعقد
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?